فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی میچ فکسنگ کے الزام اور تنازعے نے سر اٹھا لیا ہے ، میزبان قطر پر ایکواڈور کو افتتاحی میچ ہارنے کی پرکشش پیشکش کی گئی۔قطر پر ایکواڈور کے 8 کھلاڑیوں کو 7.4 ملین ڈالر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا۔ …
Read More »World
پاکستان کیساتھ تجارت کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے خواہشمند ہیں ، ترکیہ سفیر
ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں اور اگلے دو سے تین سال کے دوران دو طرفہ تجارت کو 5 ارب امریکی ڈالر تک بڑھانے کے خواہاں ہیں۔ان خیالات کا اظہار ترک سفیر نے نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ …
Read More »فٹبال ورلڈ کپ: پہلی بار 3خواتین بطور ریفری مقرر
فیفا فبال ورلڈ کپ میں پہلی بار 3 خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گی۔قطر میں کل 20 نومبر سے شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہاں ایک اور منفرد بات یہ ہے کہ ایونٹ کے میچز پہلی بار خواتین بطور ریفری میچ سپروائز کریں …
Read More »ایلون مسک کا ٹوئٹر پر فٹبال ورلڈ کپ کی کوریج کا اعلان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے اتوار سے شروع ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کی کوریج کرنے کا اعلان کیا ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک پر بھی چڑھ گیا، انہوں نے ایونٹ کی بھرپور کوریج کرنے کا اعلان کردیا۔ایلون مسک نے کہا …
Read More »فیفا ورلڈ کپ کا فاتح کون ہوگا؟ پیشگوئی کردی گئی
فیفا ورلڈ کپ قطر 2022ء کا فاتح کون ہوگا؟ آکسفورڈ نے حساب کتاب لگا کر فاتح ٹیم کی پیشگوئی کردی ہے۔اتوار 20 نومبر سے فٹ بال ورلڈ کپ کا میلا سجنے والا ہے، ہر ایک اپنی ٹیم کی جیت کا خواہشمند ہے، اسی دوران پیشگوئی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔آکسفورڈ …
Read More »اسرائیل کی شام پر پھر فضائی جارحیت، 4 فوجی جاں بحق
ہفتہ کی صبح شام کے ساحلی اور وسطی علاقوں کے بعض مقامات پر “اسرائیلی فضائی جارحیت” میں 4 شامی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔شام کی سرکاری ایجنسی نے مزید کہا کہ شام کے فضائی دفاع نے اس حملے کا جواب دیا ہے ۔ یہ حملہ بحیرہ روم کے …
Read More »بھارت: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں ناکامی، ہرفارمیٹ کاالگ کپتان مقررکرنےپرغور
بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے ہر فارمیٹ میں الگ کپتان مقرر کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے لیے بھارتی ٹیم کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق روہت شرما کی جگہ نیا مستقل ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کیا …
Read More »نیویارک میں برفانی طوفان، 2 افراد ہلاک
نیویارک میں برفانی طوفان کی وجہ سے 5 فٹ تہہ جم گئی اور ایری کاؤنٹی میں راستوں سے برف ہٹانے کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے مغربی علاقوں کو برفانی طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے نظام زندگی بھی شدید …
Read More »پولینڈ کی فٹ بال ٹیم کا جہاز “ایف 16” طیاروں کے حصار میں قطر روانہ
یوکرین اورروسی جنگ کے نتیجے میں پولینڈ کو میزائل حملے کا سامنا کرنے کے بعد پولش فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جس ہوائی جہاز میں روانہ کیا گیا اسے بین الاقوامی سرحدوں تک پہنچنے تک دو ایف سولہ طیاروں کے ذریعے سکیورٹی فراہم کی گئی …
Read More »یوکرین نے 10جنگی قیدیوں کو قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ،روس نے ہولناک ویڈیو جاری
روسی وزارت دفاع نے یوکرین کے فوجیوں پر روسی جنگی قیدیوں کے خلاف قتل عام کا الزام لگاتے ہوئےایک نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ایسے مناظر شائع کیے جن میں ان کے قید کیے گئے فوجیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر قتل عام کے ثبوت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved