World

قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا میرا نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا تھا میرا نہیں۔صدر ٹرمپ کا اپنے ایک بیان میں کہنا ہے کہ قطر پر یکطرفہ بمباری اسرائیل یا امریکا کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، ٹرمپ نے کہا کہ مارکو روبیو کو …

Read More »

قطری وزیراعظم کا اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے دوحا میں اسرائیلی حملے کو ’ریاستی دہشت گردی‘ قرار دیا ہے۔اسرائیلی حملےکے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں قطری وزیراعظم نے کہا کہ وہ اسرائیلی حملے کے جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔انہوں نے اسرائیل کو پیغام دیا کہ ان کا …

Read More »

اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، سینئرحماس رہنما خلیل الحیہ سمیت 6 افراد شہید

اسرائیلی فورسز نے دوحہ کے علاقے قطارہ میں فضائی حملہ کرکے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ سمیت 6 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔تل ابیب سے جاری بیان میں اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ دوحہ میں دھماکے کے ذریعے حماس کے سینئر …

Read More »

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج، وزیراعظم، وزیر داخلہ مستعفی

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کیخلاف پرتشدد احتجاج کے بعد نیپال کے وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے استعفیٰ دے دیا۔نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں منگل کی صبح سے ہی مظاہرین مختلف علاقوں میں احتجاج کرتے رہے، اس دوران پرتشدد ہجوم نے وزیراعظم کے پی شرما اولی اور صدر رام …

Read More »

ٹرمپ کی امریکی شہریوں کی بیرون ممالک غیرقانونی حراست کیخلاف حکم نامے پر دستخط

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی شہریوں کو بیرونی ممالک میں غیرقانونی طور پر حراست میں لیے جانے کے خلاف حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں جس کے تحت ان سرگرمیوں میں ملوث غیرملکی حکومتوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جاسکیں گے اور ممالک کو بلیک لسٹ میں ڈالا …

Read More »

اسرائیل نے غزہ سٹی میں بھی زمینی فوج اُتار دی

اسرائیل نے غزہ سٹی میں بھی زمینی فوج اُتار دی، فلسطینیوں کو غزہ سٹی بھی خالی کرنے کا حکم دے دیا۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں 50 اونچی عمارتیں گرانا محض نکتہ آغاز ہے، اصل آپریشن اب شروع کیا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا …

Read More »

امریکا اور وینزویلا کے مابین کشیدگی میں اضافہ: امریکا کا دس ایف-35 لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان

امریکا نے وینزویلا کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے سبب دس ایف-35 لڑاکا طیارے پورٹو ریکو بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔امریکا اور وینزویلا کے مابین کشیدگی بڑھنے کے بعد امریکا نے دس ایف-35 جدید اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کیربیئن جزیرے پورٹو ریکو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی …

Read More »

امریکی صدر کی بڑی دعوت پر بڑے ٹیک جائنٹس موجود، ایلون مسک نظر انداز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دعوت پر ٹیکنالوجی آئیکونز سے اہم معاملات پر گفتگو ہوئی، تاہم اس دوران ایلون مسک کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے خصوصی عشائیہ کے موقع پر …

Read More »

برطانیہ: کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو زیادہ کیفین والے انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے گی۔یہ اقدام بچوں اور نوجوانوں کی صحت کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔برطانوی وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ نے کہا کہ ہم کیسے توقع …

Read More »

سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 1000 افراد ہلاک، باغی گروپ کی عالمی امداد کی اپیل

سوڈان میں باغی گروپ لبریشن موومنٹ کے مطابق مغربی سوڈان کے دور دراز علاقے مارا کے پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 1000 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔باغی گروپ کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ کئی دنوں کی …

Read More »