امریکا اسرائیل کی مسلح افواج کے لیے 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ اسرائیل کو 6 بلین ڈالر کا اسلحہ فروخت کرے گی جس کے لیے کانگریس سے منظوری لی جائے گی۔امریکی اخبار نے بتایا کہ اسرائیل کو فروخت کیے …
Read More »World
برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان
برطانیہ کا رواں ہفتے فلسطینی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ برطانیہ کے اختتام کے بعد اعلان متوقع ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے آج ونزر میں ملاقات ہو …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر ونزر کاسل پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال پرنس ولیم اور شہزادی کیتھرین نے کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے شاہی محل ونزر کاسل پہنچے، برطانوی شاہی خاندان اور امریکی مہمانوں کے درمیان خصوصی …
Read More »اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار، حماس رہنماؤں پر مزید حملوں کی دھمکی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، حماس رہنماؤں پر مزید حملوں کی دھمکی دے دی۔تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں نیتن یاہو نے دوحہ میں حماس قیادت پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ حماس قیادت …
Read More »سلامتی کونسل کے تمام 15 ارکان کی اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر پر حملوں کی مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کا نام لیے بغیر قطر کے دارالحکومت دوحہ پر حالیہ اسرائیلی حملے کی مذمت کردی۔پاکستان کے مطالبے پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مذمتی بیان برطانیہ اور فرانس نے تیار کیا اور یہ بیان تمام 15 اراکین، بشمول اسرائیل کے …
Read More »برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دیدیا
برازیلین سپریم کورٹ نے سابق صدر بولسونارو کو مجرم قرار دینے کا فیصلہ سنادیا، پانچ رکنی بینچ میں تین ججز نے سزا کےحق میں فیصلہ دیا۔وکیل سابق صدر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے، سماعت کیلئے11 ججز پر مشتمل فل کورٹ تشکیل دیا …
Read More »قطری وزیراعظم آج واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آج واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان اسرائیل کے قطر پر حملے اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کا امکان ہے۔دوحہ میں حماس قیادت پر اسرائیلی حملے میں شہید چھ …
Read More »قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک کون تھے؟
چارلی کرک امریکا میں قدامت پسند سماجی کارکن اور میڈیا کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے، وہ صدر ٹرمپ کے قابلِ اعتماد اتحادی تھے۔18 سال کی عمر میں چارلی کرک نے ایک غیر منافع بخش قدامت پسند وکالت گروپ ’ٹرننگ پوائنٹ یو ایس اے‘ کی بنیاد رکھی۔چارلی کرک …
Read More »نائن الیون کو24برس بیت گئے
امریکا میں ہونے والے سانحہ نائن الیون کو 24 برس بیت گئے۔11 ستمبر2001ء کو دہشتگردی نے دنیا کا منظرنامہ بدل دیا، ورلڈ ٹریڈ سینٹر، پینٹاگون، پنسلوینیا میں طیاروں سے حملے کئے گئے تھے، حملوں میں 77 ممالک سے تعلق رکھنے والے 3000 افراد ہلاک ہوئے تھے۔صدربش نے واقعہ کے بعد …
Read More »پُرتشدد مظاہرے، نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی
افراتفری کے شکار ملک نیپال میں فوج نے مختلف علاقوں میں پوزیشن سنبھال لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں سیکیورٹی اہلکاروں سے جھڑپوں میں 22 افرادہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو گئے۔دوسری جانب لالیت پور کی جیل سے تمام 1500 قیدی فرار کرا دیے گئے۔کھٹمنڈو ایئرپورٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved