World

بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کا انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے مبینہ طور پر شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کر دی ہے، جس کے مطابق کرکٹر اگلے سال 7 جنوری کو ہونے …

Read More »

غزہ جنگ بندی معاہدے میں اسرائیل مشروط توسیع پر آمادہ

حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے میں توسیع کے امکانات ہیں، فلسطینی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ توسیع کے لیے قطر، مصر، امریکا، یورپی یونین اور اسپین کام کر رہے ہیں۔فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی کا کہنا ہے کہ موجودہ جنگ بندی کو …

Read More »

صدی کی مہنگی شادی ترین شادی نے دنگ کردیا

امریکی میڈلین بروک وے اور جیکب لافرون اپنی پُرتعیش شادی کے سبب سوشل میڈیا پر خاصا وائرل ہیں، تصویریں اور ویڈیوز دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے اس شادی کو ’صدی کی مہنگی ترین شادی‘ کہا جارہا ہے۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں ہونے والی اس افسانوی شادی پر کئی ملین …

Read More »

اسرائیل کا فضائی حملہ، دمشق ایئرپورٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا

اسرائیل نے اتوار کو فضائی حملہ کرکے دمشق ایئرپورٹ کو ناکارہ بنا دیا۔ یہ حملہ پروازیں بحال ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی کیا گیا۔ ایسا ہی حملہ گزشتہ ماہ کیا گیا تھا شام کے دارالحکومت دمشق کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اسرائیل نے اتوار کی شام نشانہ بنایا اسرائیلی حملے …

Read More »

غزہ جنگ بندی کا آج آخری روز ، توسیع کی کوششیں

اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تیسرا تبادلہ اتوار کی شب مکمل ہوگیا۔ چار روزہ جنگ بندی کا آج پیر کو آخری دن ہے تاہم اس میں توسیع کی کوششیں کی جا رہی ہیں.مصر کے القاہرہ ٹی وی کا کہنا ہے کہ حماس نے 13 اسرائیلی اور چار دیگر …

Read More »

مسلح افراد نے ایک اور اسرائیلی آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا

نامعلوم مسلح افراد نے اتوار کو خلیج عدن میں ایک اور مبینہ اسرائیلی آئل ٹینکر ”سینٹرل پارک“ پر قبضہ کر لیا ہے۔یہ واقعہ 7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان وحشیانہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں حملوں کے سلسلے کی تازہ ترین کڑی …

Read More »

برف میں منجمد ہوکر بھی خاتون زندہ بچ گئی

آج سے 34سال قبل 1980ء کے سال نو کے موقع پر امریکی ریاست Minnesota میں ویلے نیلسن نامی شخص گھر سے باہر نکلتے ہی کسی چیز سے ٹکرا کر گر گیا۔اٹھنے کے بعد انکشاف ہوا کہ وہ اپنی ایک دوست کے جسم سے ٹکرائے تھے جو اس کے گھر کے …

Read More »

اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم جاں بحق

بھارت میں سرکاری اسکول میں ٹیچر کی جانب سے ملنے والی اٹھک بیٹھک کی سزا کے دوران چوتھی جماعت کے طالبعلم کی موت ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق جے پور میں سرکاری اسکول میں پڑھنے والے چوتھی جماعت کے طالبعلم رودر نارائن کی موت اس وقت ہوئی جب منگل کو ایک …

Read More »

غزہ آپریشن، القسام کا شمالی بریگیڈ کے سربراہ سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ میں اسرائیلی افواج کے خلاف جنگ میں ملٹری کونسل کے رکن و شمالی بریگیڈ کے کمانڈر احمد الغندور المعروف ابو انس سمیت 4 اہم کمانڈرز کی شہادت کا اعلان کردیا۔مغربی طاقتوں کی ایما پر اسرائیل نے غزہ …

Read More »

معروف گلوکارہ کے کنسرٹ میں بھگڈر مچنے سے 4 طلباء ہلاک

بھارتی گلوکارہ نکیتا گاندھی کے کنسرٹ سے پہلے بھگدڑ مچنے سے 4 طلباء ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کی کوچین یونیورسٹی میں سالانہ تہوار کے دوران میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکارہ نکیتا گاندھی نے پرفارم کرنا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

Read More »