متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی انتظامیہ نے معاہدے کے باوجود کھیلنے سے انکار پر …
Read More »World
پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق …
Read More »شمالی کوریا کا 15 ہزار کلومیٹر رینج کا میزائل کا تجربہ ، امریکا کی مذمت
شمالی کوریا نے 15 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا ایک اور بیلیسٹک میزائل داغ دیا۔ چند گھنٹوں کے فرق سے داغا جانے والا یہ دوسرا میزائل امریکا میں کسی بھی مقام کو نشانہ بناسکتا ہے۔شمالی کوریا کے حکام نے بتایا کہ امریکا خطے میں جنگ کا ماحول پیدا …
Read More »میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے میلبرن ٹیسٹ کیلئے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلین اسکوڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، اسٹیوین اسمتھ، مچل اسٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔اس …
Read More »ناسا کے خلائی جہاز میں خرابی، عجیب وغریب پیغامات بھیجنے لگا
ناسا کا ایک خلائی جہاز تکنیکی خرابی کے باعث ناقابلِ فہم پیغامات بھیجنے لگا۔ خلائی تحقیق کے امریکی ادارے نے بتایا کہ وائیجر ون زمین سے 15 ارب میل کے فاصلے پر ہے۔ یہ خلائی جہاز کم و بیش پانچ عشروں سے خلا میں ہے۔وائیجر ون 1977 میں روانہ کیا …
Read More »غزہ: اسرائیلی فوج کا سرنگوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے غزہ میں اب تک دریافت ہونے والی سرنگوں کے سب سے بڑے نیٹ ورک کا پتہ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ سرنگوں کا یہ نیٹ ورک شمالی غزہ کے نیچے ہے، اس علاقے میں …
Read More »امریکی صدر کے قافلے کی گاڑی سے کار ٹکرا گئی
امریکی صدر جوبائیڈن کے قافلے میں شامل گاڑی سے ایک کار ٹکرا گئی، حادثے میں صدر اور ان کی اہلیہ محفوظ رہے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست ڈیلور میں صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ انتخابی مہم میں شرکت کے بعد واپسی جانے کی تیاری کررہے تھے کہ حادثہ پیش …
Read More »سلامتی کونسل: غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد آج پیش ہو گی
غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔چند روز پہلے امریکا نے جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کردی تھی، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور …
Read More »سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے دور کی خفیہ دستاویزات جاری، اہم انکشافات
امریکہ کی جانب سے جاری کردہ نئی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر جمی کارٹر نے سوویت یونین کے خلاف افغان مجاہدین کیلئے ’مہلک فوجی امداد‘ منظور کی تھی، جس میں ضرورت پڑنے پر کسی تیسرے ملک کے ذریعے مجاہدین کوتربیت دینے کی اجازت بھی شامل ہے۔سینیٹر …
Read More »اسرائیلی افواج کے چرچ اسکول اسپتالوں پر حملے، چند گھنٹوں میں 35 فلسطینی شہید، 90 گرفتار
غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔گزشتہ رات جبالیہ، خان یونس اور رفح سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کیے گئے اور چند گھنٹوں میں مزید 35 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔صہیونی فوج نے غزہ کے چرچ پر بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مسیحی ماں اور بیٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved