World

اسرائیلی جارحیت سے 20 ہزار 674 فلسطینی شہید، 55 ہزار زخمی، حماس

حماس میڈیا سیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ غزہ سٹی سے جاری تفصیلات کے مطابق اب تک اسرائیل کی وحشیانہ اور جنگی جرائم پر مبنی زمینی اور فضائی جارحیت کے نتیجے میں 20 ہزار 674 فلسطینی شہید ہوچکے …

Read More »

آرتھوڈوکس چرچ کے پیروکار عیسائی کرسمس 7 جنوری کو مناتے ہیں

یوکرین نے روس کے آرتھوڈوکس چرچ کی پیروی ترک کرتے ہوئے پہلی بار کرسمس 25 دسمبر ہی کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس کی طرح یوکرین میں آرتھوڈوکس چرچ کی پیروی کرتے ہوئے ہر سال عیسٰی علیہ السلام کی ولادت کا جشن 7 جنوری کو منایا جاتا رہا ہے۔روس …

Read More »

غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہداء کی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی ہے، خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ میں القسام …

Read More »

سشانت سنگھ کی موت کے نئے انکشافات کے بعد گرل فرینڈ کی گرفتاری کا مطالبہ

بھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت 14جون 2020 کو ممبئی میں موجود اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے سی بی آئی سے تفتیش کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، نئی انکشافات کے بعد مداح ان کی گرل فرینڈ …

Read More »

اسرائیلی فوج نے اب جنوبی غزہ کو نشانے پر لے لیا

اسرائیل نے شمالی غزہ میں تباہی کے بعد اب جنوبی غزہ پر حملے تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے احتیاط برتنے کو کہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غیر متحارب شہریوں کی سلامتی یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔میڈیا …

Read More »

انڈونیشیا کے نکل پلانٹ میں دھماکا، 12 افراد ہلاک 39 زخمی

انڈونیشیا میں چینی فنڈ سے چلنے والے نکل پروسیسنگ پلانٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 39 زخمی ہو گئے ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے ”اے ایف پی“ کے مطابق مورووالی انڈسٹریل پارک کے ایک اہلکار ڈیڈی کرنیاوان نے میڈیا کو بتایا کہ مقامی وقت کے …

Read More »

نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، چین اور برطانیہ سمیت 41 ممالک میں پھیل گیا

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این ون تیزی سے پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ اب یہ نیا کورونا ویریئنٹ امریکہ، بھارت، چین، سنگاپور، برطانیہ، سوئیڈن، فرانس اور کینیڈا سمیت 41 ممالک میں وارد ہوچکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے خصوصی طور …

Read More »

اسرائیل کی مصری سرحد پر قبضے کی تیاری ، قاہرہ کو فوج نکالنے کی ہدایت

اسرائیل نے مصری سرحد پر قبضے کی تیاری کرلی۔ قدس نیٹ ورک نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل نے اس سلسلے میں مصر کے حکام کو مطلع کردیا ہے۔ قاہرہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ علاقے سے فوج نکال لے۔ اسرائیلئ فوج نے مصر سے …

Read More »

بھارت میں عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل

بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں ہوئے عیسائیوں کے قتلِ عام کو 16 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ 24 دسمبر2007 کو کندھمال میں کرسمس تقریبات کے دوران انتہا پسند ہندوؤں نے عیسائیوں کا قتلِ عام کیا تھا۔اس المناک واقعے کو 16 سال گزر چکے ہیں، اس کے باوجود متاثرہ عیسائی …

Read More »

بحیرہ احمر میں بھارتی آئل ٹینکر پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ

امریکی فوجی حکام نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں بھارتی تیل بردار جہاز ایم وی سائی بابا پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔ خطے میں تعینات امریکی بحری افواج کی سینٹرل کمانڈ کے جہازوں نے حملہ ناکام بنادیا۔امریکی بحریہ کی سینٹرل کمانڈ نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک بیان …

Read More »