World

دوسری شادی کے بعد ارباز خان نے سابق اہلیہ ملائیکہ اروڑا کو انسٹاگرام پر ان فالو ککر دیا

بالی ووڈ اداکار اور سلمان خان کے چھوٹے بھائی ارباز خان نے اپنی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ ملائیکہ اروڑا کو اپنے انسٹاگرام پر اَن فالوز کر دیا۔یاد رہے کہ دونوں کی 25 برس قبل 1998 میں شادی ہوئی جو 2017 تک قائم رہی۔ گو کہ دونوں نے مارچ …

Read More »

اسرائیلی فوج کی دیر البلاح میں گھر پر بمباری ، 15 فلسطینی شہید

غزہ کی پٹی پر اسرئیلی فوج کی گولہ باری اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں دیر البلاح کے علاقے میں گھر پر بم باری کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔خان یونس، رفح اور المغازی کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں جن میں …

Read More »

بابا وانگا کی 2024ء کے حوالے سے 7 خوفناک پیشگوئیاں

بابا وانگا“ کے نام سے مشہور نابینا بلغاریائی خاتون کا انتقال 1996ء میں ہوچکا ہے، لیکن انہوں نے موت سے پہلے جو پیش گوئیاں کیں وہ ان کی موت کے کافی عرصے بعد بھی سچ ثابت ہورہی ہیں۔بابا وانگا کو ”بلقان کی نوسٹراڈیمس“ بھی کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے …

Read More »

برطانوی وزارت داخلہ نے غیر ملکی طلباء پر بڑی پابندی عائد کر دی

برطانوی وزارت داخلہ نے غیر ملکی طلباء کو اپنے اہلخانہ کو برطانیہ میں لانے سے روک دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلبہ کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔وزٹ ویزا قوانین میں ترمیم کے بعد یکم جنوری 2024 سے برطانوی اسٹوڈنٹ ویزا کے قوانین میں بھی …

Read More »

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں 24 ہو گئیں

جاپان میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 24 ہو گئی۔یہ بات جاپان حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعلامیے میں کہی گئی ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ روز زلزلے کے بعد سے اب تک 50 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریسکیو کا …

Read More »

برطانیہ میں سیاحوں کو کاروباری سرگرمیوں میں مزید سہولت مل گئی

برطانیہ نے اپنے ویزا قوانین میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں۔ جس سے وزٹر ویزا رکھنے والے افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں میں مزید سہولت دی گئی ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ امیگریشن قوانین 31 جنوری سے نافذ العمل ہوں گے جس کا مقصد ملک میں کاروبار …

Read More »

غزہ نئے سال پر بھی خون میں نہلا دیا گیا اسرائیلی بمباری سے مذید 80 شہید

غزہ میں نئے سال پر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری نہ رُکی۔ جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں اور پر اسرائیلی طیاروں کے حملے جاری رہے، 24 گھنٹوں میں 180 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، شہداء کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے بڑھ گئی۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں سارا سال جنگ جاری رکھنے …

Read More »

کینیڈا کا 2024 میں ریموٹ ورک ویزہ دینے کا اعلان

کینیڈا نے 2024 میں ڈیجیٹل نومیڈز (خانہ بدوش) یا فری لانسنگ کرنے والوں کے لیے ریموٹ ورک ویزا کا اعلان کیا ہے،ڈیجیٹل نومیڈز سے مراد وہ فری لانسرز ہیں جو عارضی طور پرکسی بھی ملک کا ویزا حاصل کر کے وہاں رہائش اختیار کر سکتے ہیں اورآن لائن کام جاری …

Read More »

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی بابر اعظم بارے بڑی پیش گوئی

سابق انگلش کپتان اور معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال بابر اعظم کے لیے شاندار ہو گا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں ناصر حسین نے کہا کہ میرے خیال میں …

Read More »

چاند 16 سالہ لیام سمیت 70 افراد کی آخری آرام گاہ بنے گا

سال 2024 کے اوائل میں کیپ کیناورل امریکا سے سے ایک راکٹ انوکھے مشن پر روانہ ہو رہا ہے، جس کا مقصد 70 سے زائد افراد کیلئے چاند کو اُن کی آخری آرام گاہ بنانا ہے۔ان 70 افراد کی باقیات میں سے ایک ایک لیام آنند کی بھی ہیں جن …

Read More »