بھارت میں میچ کے دوران کرکٹر پچ پر دل کا دورہ پڑنے سےچل بسا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 34 سالہ وکاس نیگی ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں مقامی سطح پر کھیلے جانے والے میچ کے دوران بیٹنگ کیلئے پچ پر موجود تھے۔وکاس نیگی کو ساتھی کھلاڑی امیش کمار …
Read More »World
نقاب پوش بندوق بردار ٹی وی اسٹوڈیو میں داخل، حکومت کے خلاف جنگ کا اعلان
جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں ایک بڑے گینگ لیڈر کے جیل سے فرار ہونے اور اس کے بعد شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد خانہ جنگی پھوٹ پڑی ہے۔اس دوران کچھ بندوق بردار ایک ٹی وی اسٹوڈیو میں اچانک داخل ہوگئے اور وہاں موجود …
Read More »کویت میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن گرفتار، ملک بدری کا فیصلہ
کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد کو اب قانون کے مطابق ملک بدر کرنے کے لیے کارروائی کی …
Read More »اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی
غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک 23 ہزار 84 فلسطینی شہید اور 58 ہزار 926 زخمی ہوچکے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں …
Read More »سیون اسٹار ہوٹل میں دھماکا، 21 افراد زخمی
امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں ہوٹل میں دھماکے سے 21 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے باعث ہوٹل کی عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور ملبہ سڑک پر پھیل گیا، ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق 20 …
Read More »زلزلے کے 5 دن بعد 90 سالہ خاتون کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا
جاپان میں زلزلے کے دوران ملبے تلے پھنسی ایک 90 سالہ خاتون کو 5 دن بعد زندہ نکال لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے شہر سوزو میں زلزلہ آنے کے 5 دن بعد ایک 90 سالہ خاتون زندہ مل گئیں جوکہ اپنے گھر کی پہلی اور …
Read More »لبنان پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کا سینئر کمانڈر شہید
جنوبی لبنان میں پیر کے روز اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کی فورس کا ایک سینئر کمانڈر شہید ہوگیا۔خبررساں ادارے روئٹرز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے کمانڈر کی شناخت وسام الطویل کے نام سے ہوئی ہے۔جاں بحق …
Read More »ناسا نے ماؤنٹ ایورسٹ کے ٹکڑے چاند پر بھیج دیے
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ”ناسا“ نے دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ایوریسٹ کے ٹکڑے چاند کی سطح پر رکھنے کے لیے روانہ کردیے ہیں۔پیر کو کیپ کینیورل کے لانچنگ پیڈ سے ”دی پیریگرین لینڈر“ روانہ ہوا۔ اس خلائی جہاز پر 20 پے لوڈز ہیں جن میں ناسا کے …
Read More »حماس اسرائیل جنگ پورے خطے میں پھیلنے کا خدشہ
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع کے نتیجے میں اس کے اثرات پورے خطے میں پھیلنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے کیونکہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے ہفتے کو ایک اہم اسرائیلی فوجی اڈے پر62راکٹوں سے حملہ کر دیا۔ اس حملے کو حماس کے نائب سربراہ کے …
Read More »غزہ میں اسرائیلی فوج کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس کی اسرائیلی فوج کے خلاف کارروائیاں بھی جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں اس کا ایک اور فوجی مارا گیا ہے، مارا گیا فوجی لیفٹیننٹ کرنل تھا، جس کے بعد اب تک مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 510 ہوگئی ہےخیال رہے کہ غزہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved