National

سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی

سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی، اس مقصد کیلئے مساجد میں ان کیلئے علیحدہ جگہ مختص کی جائے گی۔مساجد میں خواتین کے لیے جگہ مختص کرنےکا فیصلہ وزیرقانون و اوقاف عمر سومرو کی صدارت میں محکمہ اوقاف کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں صوبے کی …

Read More »

انتخابی شیڈول 14 دسمبر کو سامنے آنے کا امکان

چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، حتمی انتخابی فہرستوں کی چھپائی اور ترسیل کا کام بھی کامیابی سے مکمل کرلیا سینئر عہدیدار نے بتایا کہ شیڈول کا اعلان ممکنہ طور پر 14 دسمبر …

Read More »

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر ہے۔لاہور میں آج صبح 8 بجے سے پہلے پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد 211 ریکارڈ کی گئی تھی جس کے باعث شہر کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے جب کہ شدید دھند کے باعث برھان سے صوابی تک …

Read More »

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی اور مفت بحلی کی …

Read More »

کوٹ ڈیجی قلعہ کی 300 سال پرانی توپوں کا سراغ مل گیا

محکمہ ثقافت سندھ نے کوٹ ڈیجی قلعے کی تین سوسال پرانی لاپتہ چھ توپوں کا سراغ لگا لیا ہے۔سندھ کے نگراں وزیر ثقافت و کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کے مطابق محکمہ ثقافت، سیاحت و آثار قدیمہ سندھ نے تاریخی کوٹ دیجی قلعے کی کھوئی ہوئی چھ توپوں کا سراغ …

Read More »

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کردیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور کا افتتاح کر دیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا زندہ دلان لاہور کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام سامنے آیا ہے، ساڑھے 6 کلو میٹر طویل شاہراہ نظریہ پاکستان سگنل فری کوریڈور مکمل ہوگیا۔محسن نقوی نے …

Read More »

سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سےمتعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن …

Read More »

موہنجوداڑو میں اسٹوپا سے 2 ہزار سال پُرانے سکے دریافت

پاکستان میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے موہنجو داڑو کے تاریخی مقام پر بدھ مت کے ایک اسٹوپا کے کھنڈرات سے تانبے کے سکوں کا انتہائی نایاب ذخیرہ دریافت کیا ہے، خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ذخیرہ 2 ہزار سال سے زائد پرانا ہے۔ماہرین کے مطابق سکے اور مزارجسے …

Read More »

حج کے لیے کورونا ویکسین کی ششرط ختم کردی گئی

سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی ہے ۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمینِ حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا کیس شامل نہیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے 14 دسمبر تک کا شیڈول جاری کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے شیڈول میں پاکستان کا کیس شامل نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ حکام نے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کے لیے …

Read More »