اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ میں تبدیل کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ اگر حزب اللہ نے حماس کے ساتھ اسرائیل کی جنگ میں دوسرا محاذ کھولا تو لبنان میں تباہی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ مزاحمتی تنظیم حزب اللہ جنگ میں شامل ہوکر …
Read More »Disaster
سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا غزہ میں مارا گیا
اسرائیل کے سابق آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال میر آئزن کوٹ غزہ میں مارا گیا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق اسرائیلی آرمی چیف کا فوجی بیٹا گال میر شمالی غزہ میں جھڑپ میں مارا گیا، ایک اور جھڑپ میں اسرائیلی میجر یوناٹن ڈیوڈ ڈائیٹش خان یونس …
Read More »غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے اسرائیلی فوجی اندھے ہونے لگے
اسرائیلی خبر رساں ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے فوجی اپنی بینائی کھونے لگے ہیں۔خبر رساں ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں حماس کے خلاف لڑنے والے سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کو آنکھوں کی شدید چوٹیں آئی ہیں، جن میں …
Read More »غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ جنگ کے بعد غزہ سے اسرائیلی فورسز کا انخلا سیکیورٹی خلاء پیدا کرے گا۔انہوں نے بریفنگ میں کہا غزہ سے فورسز کا فوری انخلا اسرائیل اور فلسطینی عوام سمیت کسی کے مفاد میں نہیں ہے، امریکا واضح کر چکا ہے کہ …
Read More »اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر حماس سے جھڑپ میں ہلاک
اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر عدی شانی غزہ کے شمال میں حماس سے جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے خالی مکان کا محاصرہ کیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس شہر …
Read More »اسرائیل نے حملے تیز کردیے، شمالی غزہ میں 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید
عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے،صیہونی فوج کے طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقے الدرج کے دو اسکولوں کو نشانہ بنایا جس سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج نے بیت لاحیہ، خان یونس، شجاعیہ اور …
Read More »اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا
حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔غیرملکی …
Read More »بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار کی تحصیل وڈھ اور گرد و نواح میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کا مرکز خضدار شہر سے …
Read More »اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر ٹینکوں سے فائرنگ
غزہ میں اسرائیلی فوج نے صحافی پر ٹینکوں سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ میں صحافیوں اور فوٹوگرافروں پر گولیاں برسائی ہیں، تاہم وہ محفوظ رہے، فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے فائرنگ اور سڑک پر شہریوں کو نشانہ بنانے …
Read More »اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد زمینی کارروائیاں تیز کردیں
اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد تیسرے دن بھی غزہ کے شمال اور جنوب میں اپنی شدید بمباری جاری رکھی ہے اور اپنی زمینی کارروائی کو پورے غزہ تک بڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہگاری نے تل ابیب میں صحافیوں کو …
Read More »