Crime

لاہور، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے دوسرے صوبوں میں تبالےکی فہرست تیار

ستائیسویں آئینی ترمیم کے تحت لاہور ہائی کورٹ کے 10 اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 ججز کو دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کرنے سے متعلق تیار کی گئی فہرست سامنے آگئی، ججز کو 6 ماہ سے 2 سال تک مختلف صوبائی بنچز میں تعینات کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق …

Read More »

طالبہ نے 19ویں منزل سے چھلانگ لگا کرد خودکشی کرلی

بھارت کے شہر ممبئی میں طالبہ نے امتحان میں نمبر کم آنے پر عمارت کی 19 ویں منزل سے چھلانگ لگا کرد خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک 14 سالہ لڑکی نے امتحان میں کم نمبر آنے پر ممبئی کے قریب کلیان میں ایک عمارت کی 19ویں منزل سے چھلانگ …

Read More »

کوہاٹ میں پولیس مقابلہ، 3 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ میں پولیس نے بازید خیل کے قریب ایک کارروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈی پی او کوہاٹ شہباز الٰہی کے مطابق، تھانہ صدر کے ایس ایچ او ریاض اپنے دستے کے ساتھ معمول کے گشت پر تھے کہ دہشت گردوں نے ان کی پارٹی …

Read More »

جسٹس امین الدین خان پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر

جسٹس امین الدین خان پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر ہو گئے۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف میں مشاورت مکمل ہو گئی، جسٹس امین الدین خان وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر کل حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کی تقریب …

Read More »

کالعدم ٹی ایل پی کی جائیدادیں،اثاثے منجمد کرنے کاحکم،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی تمام جائیدادیں اور اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں ٹی ایل پی کے نام پر موجود تمام جائیدادوں اور اثاثوں کی تفصیلات جمع کر کے …

Read More »

سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی

سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، انہوں نے کہا کہ 27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر سنگین حملہ ہے، 27ویں آئینی ترمیم نے سپریم کورٹ …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان

وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ جسٹس امین الدین کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ اس سے متعلق نوٹیفکیشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے۔جسٹس امین الدین اس وقت آئینی بینچ کے سربراہ ہیں، وہ اس ماہ کے آخر میں ریٹائر ہو رہے ہیں

Read More »

علیمہ خان کے نویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے نویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔علیمہ خان سمیت 11 ملزمان پر 26 نومبر احتجاج کے مقدمے کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں علیمہ خان اور ان کے وکلاء …

Read More »

موٹر وے پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، ڈرائیور، ہوسٹس سمیت 3 افراد جاں بحق

موٹر وے پر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔افسوسناک حادثہ موٹروے ایم ٹو بھیرہ کے قریب پیش آیا، اطلاع ملتے ہی موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی، حادثے کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور ہوسٹس موقع پر جاں بحق ہو …

Read More »

چیف جسٹس کے حکم پر عدالتوں سمیت صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ

آئی جی پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ موجودہ سیکیورٹی صورتِ حال پر عدالتوں سمیت صوبے بھر میں پولیس ہائی الرٹ ہے۔لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ کچہریوں، عدالتوں، ججز کے رہائشی علاقوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔آئی جی پنجاب کے مطابق …

Read More »