Crime

غیر ملکی ہیکرز کا پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈیٹا پر سائبر حملہ

غیر ملکی ہیکرز کی جانب سے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈیٹا پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کے مطابق پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور فارنزک سائنس ایجنسی کی ٹیموں نے سائبر حملےکو ناکام بنادیا۔ترجمان کے مطابق سائبر اٹیک سے محفوظ رہنے کے لیے پلان موجود تھا …

Read More »

لیبیا: تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے 4 افراد ہلاک

لیبیا کے ساحل پر تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق لیبیا کے ساحلی شہر الخمس کے قریب جمعرات کو 95 غیرقانونی تارکین وطن کو لے جانے والی 2 کشتیاں الٹ گئی تھیں۔ حکام کے مطابق ایک کشتی میں بنگلادیش سے تعلق …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت فعال کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ متحرک

وفاقی آئینی عدالت فعال کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ تھرڈ فلور پر 4 عدالتیں تیاری کے مراحل میں ہیں، ایڈووکیٹ جنرل آفس اور اٹارنی جنرل آفس بھی خالی کروا لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی 2 عدالتیں سیکنڈ فلور …

Read More »

جسٹس کے کے آغا نے وفاقی آئینی عدالت کے جج کا حلف اٹھا لیا

جسٹس کے کے آغا نے وفاقی آئینی عدالت کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے ان سے حلف لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی آئینی عدالت کے جج جسٹس کے کے آغا کی حلف برداری کی تقریب کانفرنس روم میں ہوئی۔ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے استفعیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ایک جج نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔جسٹس شمس محمود مرزا نے استعفیٰ صدر پاکستان کو بھجوا دیا، جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنا چیمبر خالی کردیا۔جسٹس شمس …

Read More »

سندھ حکومت نے انسداد دہشت گردی کی 8 عدالتیں ختم کر دیں

حکومت سندھ نے انسداد دہشت گردی کی 8 عدالتیں ختم کر دیں جس کے بعد ان عدالتوں میں زیر سماعت تمام مقدمات کو دیگر فعال عدالتوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ختم کی جانے والی عدالتوں میں کورٹ نمبر ایک، دو، تین، سات، آٹھ، سترہ، اٹھارہ اور انیس شامل ہیں جبکہ …

Read More »

بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہوتی تھیں: دی اکانومسٹ

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ عمران دور میں بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور سرکاری فیصلوں پراثر انداز ہونے کی کوشش کرتی تھیں۔برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ میں لکھا کہ سابق وزیراعظم کی بشریٰ …

Read More »

برازیلی باڈی بلڈر و انفلوئنسر خاتون گھر کی چھت سے گر کر ہلاک

برازیل کی معروف نیوٹریشنسٹ اور باڈی بلڈر انفلوئنسر ڈیانا اریاس عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئیں۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ جمعرات کو ریاست ریو ڈی جنیرو کے شمالی حصے کیمپس میں پیش آیا۔ 39 سالہ ڈیانا اریاس کی لاش ان کے رہائشی کمپلیکس کے حصے میں ملی۔ …

Read More »

امریکہ: 46سال قبل بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے امریکی کو سزائے موت

امریکی ریاست فلوریڈا میں جمعرات کی شام ایک 66 سالہ مجرم برائن فریڈرک جینینگز کو مہلک انجیکشن کے ذریعے سزائے موت دے دی گئی۔ جینینگز کو 1979 میں 6 سالہ ریبیکا کوناش کے اغوا، زیادتی اور قتل کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ یہ فلوریڈا میں رواں سال …

Read More »

وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون نے وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز ہوں گے، آئینی عدالت میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق ہوں گے۔وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس کے کے آغا جج ہوں گے، بلوچستان …

Read More »