ستائیسویں آئینی ترمیم کے پیشِ نظر جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیلِ نو کی گئی ہے۔جسٹس جمال مندوخیل متفقہ طور پر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن نامزد کر لیے گئے ہیں۔جسٹس جمال مندوخیل کو چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے متفقہ طور پر نامزد …
Read More »Crime
سو روپے رشوت کے الزام میں گرفتار ملزم 39 سال بعد بری
سو روپے کی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار بھارتی شہر رائے کے اودھیا پاڑہ کے 84 سالہ جگیشور پرساد آودھیا کو39 سال بعد باعزت بری کر دیا گیا۔ غیر منقسم مدھیہ پردیش کے سٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن میں کلرک کے طور پر کام کرنے والے جگیشور پرساد آودھیا کو …
Read More »اسکول پر مسلح افراد کا حملہ، 25 طالبات اغوا، وائس پرنسپل ہلاک
نائجیریا کی ریاست کیبّی میں سرکاری گرلز اسکول پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے وائس پرنسپل کو قتل اور 25 طالبات کو اغوا کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صبح تقریبا 4 بجے پیش آیا جب حملہ آور بھاری اسلحے سے لیس ہو کر اسکول میں داخل ہوئے] …
Read More »سیکیورٹی فورسز آپریشنز، بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 15 اور 16 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کیں، ڈی آئی خان …
Read More »بنوں میں خودکش دھماکا، حملہ آور ہلاک
بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب پل پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل سوار نے تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر خود کو دھماکے سے اُڑا لیا، واقعے کی جگہ پر موٹر سائیکل اور ایک لاش پڑی ہے۔پولیس کی بھاری نفری واقعے کی جگہ …
Read More »جعلی ویب سائٹ نادرا کارڈ سینٹر کے خلاف این سی سی آئی اے میں شکایت جمع
نادرا کارڈ سینٹر کے نام سے چلنے والی جعلی ویب سائٹ کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی میں شکایت جمع کرادی گئی۔نادرا ترجمان کے مطابق نادرا کارڈ سینٹر کے نام سے جعلی ویب سائٹ کام کر رہی ہے، جو اوورسیز پاکستانیوں خصوصاً برطانیہ میں مقیم شہریوں کے ساتھ جعلسازی میں …
Read More »اسرائیل کا 7 اکتوبر کے حملوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان
اسرائیلی حکومت نے7 اکتوبر 2023ء کے حماس کے حملوں کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی عوام 7 اکتوبر کے حملوں کی تحقیقات کے لیے ریاستی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دریں …
Read More »اسلام آباد کچہری دھماکا کےگرفتار سہولت کار، ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشافات
اسلام آباد کچہری میں ہوئے حملے کے خودکش حملہ آور کے گرفتار سہولت کار اور ہینڈلر سے تحقیقات میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے جوڈیشل کمپلیکس سے پہلے فیض آباد ناکے کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی، خودکش حملہ آور فیض آباد ناکے …
Read More »جعلی دستاویزات حاصل کرنے میں ملوث 5 افغان شہری گرفتار
ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی شناختی دستاویزات حاصل کرنے میں ملوث 5 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار کیے گئے افغان شہری غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم تھے، افغان شہریوں کو دبگڑی میں …
Read More »راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن، 76 افغان زیرِ حراست
راولپنڈی ڈویژن میں پولیس نے کلر سیداں، روات، گوجر خان، چونترہ، دھمیال اور کہوٹہ میں سرچ آپریشن کیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز میں 1375 گھروں، 412 دکانوں، 28 ہوٹلز اور 1709 افراد کے کوائف چیک کیے۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز کے دوران 76 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو حراست …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved