Crime

سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے، 6 فرار

میانوالی میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران 3 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 فرار ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا تھا، مارے گئے دہشت گردوں سے رائفلیں، 3 دستی بم، گولیاں اور بارودی مواد ملا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے …

Read More »

ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گجرات میں کارروائی کر کے انسانی اسمگلر محمد سعید عرف سعید سنیارا کو گرفتار کر لیا۔ملزم سعید سنیارا جون 2023ء میں یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے، کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں سمیت 500 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ایف آئی اے حکام …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے تفتیشی ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد، عمران خان پھر انکاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پولی گرافک ٹیسٹ کےلیے لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم آج پھر اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے جیل کے اندر روانہ ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا 9 مئی کے کیسز میں پولی …

Read More »

خضدار: بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کا اسکول بس پر حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید، آئی ایس پی آر

بلوچستان کے علاقے خضدار میں اسکول بس پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے جس میں 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں نے اسکول بس کو نشانہ بنایا۔آئی ایس پی آر نے کہا …

Read More »

برطانیہ میں مصری نژاد شہری کو انسانی اسمگلنگ پر 25 سال قید کی سزا

غیر قانونی تارکین وطن کو برطانیہ اور یورپ لانے والے ملزم کو 25 سال جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق براستہ بحیرہ روم 3,000 سے زائد افراد کو یورپ اسمگل کرنے والے مجرم کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کی …

Read More »

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر ذاکر جعفر کی سزائے موت برقرار

نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر ذاکر جعفر کی سزائے موت برقرار رکھ دی گئی۔سپریم کورٹ نے مجرم ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کر کے دفعہ 302 میں سزائے موت برقرار رکھی ہے۔علاوہ ازیں مجرم ظاہر جعفر کی دفعہ 376 میں سزائے موت کو عمر قید میں بدل دیا …

Read More »

مالاکنڈکے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ 8 دن بعد بھی ببےقابو،مارگلہ میں بھی آگ بھڑک اٹھی

مالا کنڈ کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر 8 دن بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے الہ ڈھنڈ ڈھیری، گنیار اور ہیبت گرام کے پہاڑوں کو بھی اپنے لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ آگ سے بڑے پیمانے پر قیمتی درخت …

Read More »

کیلی فورنیا کے طبی مرکز میں بم دھماکا، 1 شخص ہلاک

کیلی فورنیا کے طبی مرکز میں بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے، دھماکا پام اسپرنگز Palm Springs شہر میں واقع امریکن ری پروڈکٹیو سینٹرز کے فرٹیلیٹی کلینک میں ہوا۔علاقے کے مئیر نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بم دھماکا عمارت میں پارک کی گئی …

Read More »

بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

بھارتی پولیس نے ٹریولر اور یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کو جاسوسی کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں جیوتی ملہوترا کو ریاست چندی گڑھ کے علاقے ہسار سے حراست میں لیا ہے۔یوٹیوب چینل ’دیسی۔انڈو۔جو‘ کے نام سے سفری وی لاگز بنانے …

Read More »

لندن: انسدادِ دہشتگردی کی تحقیقات میں 3 ایرانی شہریوں پر فردِ جرم عائد

لندن کی میٹرو پولیٹن پولیس نے انسدادِ دہشت گردی کی جامع تحقیقات کے بعد 3 ایرانی شہریوں پر قومی سلامتی ایکٹ کے تحت فردِ جرم عائد کر دی۔ان افراد پر 14 اگست 2024ء سے 16 فروری 2025ء کے درمیان ایرانی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کی مدد کرنے کے الزامات …

Read More »
Skip to toolbar