کراچی،حیدر آباد بلدیاتی انتخابات: سرکاری دفاترکی ہفتہ، اتوار کی چھٹی منسوخ

Share

سندھ حکومت نے کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن کے معاملے پر سرکاری دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا حکم دے دیا۔صوبائی حکومت نے عملہ اور افسران کو اگلے حکم تک دفاتر نہ چھوڑنے کی ہدایت کر دی، خلاف ورزی کرنے والے افسروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *