
پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ الحمدللّہ، حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved