
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا، کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے امور بھی زیرغور آئیں گے۔سیاسی جماعتوں سے مشاورتی عمل کے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved