
درآمدات کھلنے پر مانگ میں اضافے کی وجہ سے نٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ماہرین کے مطابق درآمدات کھلنے پر انٹربینک میں ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 70 پیسے بڑھ کر 281 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھادوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 187 پوائنٹس بڑھ کر 44 ہزار 772 پر ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved