
لاہور ہائیکورٹ نے سول جج فاروق احمد کو نوکری سے برطرف کر دیا۔سول جج کیخلاف پنجاب سول سرونٹ رولز 1999 کے تحت ڈسپلنری کارروائی کی گئی، انکوائری افسر نے تمام شواہد اکٹھا کر کے نوکری سے برطرف کرنے کی سفارش کی۔انکوائری افسر کی سفارش پر لاہور ہائیکورٹ نے سول جج فاروق احمد کو نوکری سے برطرف کر دیا، رجسٹرار کی جانب سے برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved