
وزیراعظم شہباز شریف عظمت شہدا کنونشن میں شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والی عظمت شہدا کنونشن میں شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے ورثا کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔تقریب میں جذباتی اور رقت آمیز مناظر دیکھے گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف شہدا کے ورثا کی نشستوں پر گئے، مزاج پرسی کی اور حوصلہ دیا۔شہباز شریف شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved