
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش دھماکا ہوا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کے مطابق خودکش دھماکا چیکنگ کے دوران ہوا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار اور ایک شہری شہید ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ شہدا کی میتیں اور زخمیوں کو میران شاہ اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق خودکش دھماکے کے بعد جائے وقوعہ کے اطراف مکمل ناکہ بندی کردی گئی ہے۔اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کا سرچ آپریشن شروع کر دیا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved