سعودی فوجی و انٹیلیجنس وفد پاکستان پہنچ گیا

Share

سعودی عرب کا فوجی اور انٹیلیجنس وفد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی فوجی اور انٹیلیجنس حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کے وفد نے پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ سعودی فوجی و انٹیلیجنس حکام نے پاک فوج، آئی ایس آئی اور آئی بی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں