سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی کراچی میں تدفین کی تیاریاں، نماز جنازہ کل ہوگی

Share

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی کراچی میں تدفین کی تیاریاں جاری ہیں۔جنرل پرویز مشرف کی نماز جنازہ کل 7 فروری کو ملیر کینٹ کے پولو گراونڈ میں ادا جائے گی، تدفین ملیر کینٹ گیٹ نمبر 5 کے قریب آرمی قبرستان میں ہوگی۔ نماز جنازہ اور تدفین کا وقت ابھی طے نہیں ہوا، تاہم انکی تدفین کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، جنرل پرویز مشرف کی میت کو آج پاکستان لایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *