
وفاقی کومت نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیاحکومتی اپیل پر لاہور ہائیکورٹ کا جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل 2 رکنی بینچ سماعت کرے گا۔سنگل بینچ نے 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ کی تفصیل پبلک کرنےکاحکم دیا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved