
تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کر دی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ الیکشن نے پی ٹی آئی انٹر اپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انتخابی نشان بلا واپس لیا ،الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی انتخابات کرانے سے متعلق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں، جن لوگوں نے پی ٹی ائی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کیا وہ پارٹی ممبر ہی نہیں۔درخواست میں الیکشن اور انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے والے درخواست گزار کو فریق بنایا گیا ہے
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved