ایڈینشل اٹارنی جنرل نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی مخالفت کر دی،

Share

ایڈینشل اٹارنی جنرل نے پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست کی مخالفت کر دی، یہ کیس سینگل بینچ کا نہیں ہے، اس کے لیے دو رکنی بینچ تشکیل دیا جائے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

انتخابی نشان کا فیصلہ10 جنوری کو ہونا، اور عدالتی چھٹیاں 8جنوریُ کو ختم ہونی، اسکے بعد کیس کو سنا جائے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

ایک پوری سیاسی جماعت کو آپ نے انتخابات سے باہر کر دیا، جسٹس کامران حیاتالیکشن کمیشن کے قانون میں لکھا ہے کہ اگر انٹرا پارٹی انتخابات کوئی پارٹی نہ کرا سکے تو اسکی کیا سزا ہے، جسٹس کامران حیات

اس ملک میں کتنی سیاسی جماعتیں ہیں، اور کتنے کیس الیکشن کمیشن کے پاس پڑے ہے سب کا فیصلہ کریں پھر، جسٹس کامران حیات

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،بلے کا نشان واپس لینے کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا