امریکی ڈالر پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
May 11, 2023
Share
ڈالر کی قیمت پاکستان کی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے میں ٹریڈ ہو رہاہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا