اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

Share

پھل، سبزیاں اور چکن سستے نہیں ہو سکے، پیاز کی سرکاری قیمت 185 روپے فی کلو مقررمارکیٹ میں درجہ اول خشک پیاز کی قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی ٹماٹر کی سرکاری قیمت 90 روپے کلو مقرر درجہ اول ٹماٹرکی فروخت 130 روپے فی کلو تک جاری لہسن چائنہ کی سرکاری قیمت 590 روپے کلو مقرر فروخت 750 روپے فی کلو تک جاری چین کا ادرک مارکیٹ سے غائب ادرک تھائی لینڈ کی سرکاری قیمت 390 روپے مقرر کردیی گئی مارکیٹ میں یہ ادرک 700 روپے کلو تک فروخت کیا جانےلگاآلو کی سرکاری قیمت 58 روپے کلو مقرر ، الو درجہ اول کی فروخت 80 روپے فی کلو تک سرکاری ریٹ لسٹ میں 5 پھل مہنگے سیب کالا کلو کی سرکاری قیمت 275 روپے کلو مقرر درجہ اول سیب کی فروخت 400 کلو تک ہونے لگے ـکیلا درجہ اول کی سرکاری قیمت 150 روپے درجن مقرر ، درجہ اول کے کیلے کی فروخت 200 روپے فی درجن تک انار بدانہ کی قیمت 620 روپے کلو مقرر. بازار میں فروخت 950 روپے کلو تک جاریبرائلر گوشت کی قیمت میں استحکاممرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 470 روپے کی سطح پر برقرار