
اسرائیلی فوج نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال بجلی نہ ہونے کے سبب پہلے ہی غیر فعال ہے اور اس میں 550 مریض موجود ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال میں طبی عملے کے 200 ارکان اور 1500 بے گھر افراد موجود ہیںدوسری جانب اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدے کا اعلان ہو گیا ہے۔قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی معاہدہ انسانی بنیادوں پر ہوا جس کے تحت امدادی سامان غزہ لے جانے کی اجازت ہو گی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved