
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کو نیوزی لینڈ کی گوری نے شادی کی پیشکش کردی
۔سوشل میڈیا سائٹس پر شاداب خان اور ایک مداح کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، اس ویڈیو میں شاداب خان کا ٹراؤزر مداح کے ہاتھ میں ہےنیوزی لینڈ کی مداح خاتون کا انٹرویو میں بتانا ہے کہ شاداب خان اُنہیں بے حد پسند ہے کیوں کہ وہ ایک بہت اچھا پلیئر ہے اور شاداب خان نے مجھے اپنا ٹراؤزر دیا ہے، وہ شاداب خان سے بہت محبت کرتی ہیں۔
شاداب خان کی گوری مداح کا مزید کہنا تھا کہ میں نے شاداب خان کو بتایا ہے کہ میں اُن سے پیار کرتی ہوں اور اُن سے شادی کرنا چاہتی ہیں