کینیڈا کا تین سالوں میں 14 لاکھ تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان

کینیڈا اگلے تین سالوں میں 14 لاکھ امیگرنٹس کو خوش آمدید کہے گا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر امیگریشن شان فریزر کا کہنا ہے کہ کینیڈا 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار نئے مستقل رہائشیوں کو خوش آمدید کہے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ 2024 میں 4 لاکھ 85 ہزار اور 2025 میں 5 لاکھ افراد ملک میں مستقل رہائش اختیار کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *