کیمپ میں اونچی آواز میں میوزک پر شوہر کو غصہ آیاتھا، ملزم نوید کی اہلیہ کا پولیس کوبیان

عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے میں ملوث ملزم نوید کی اہلیہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ وقوعہ کے روز شوہر مجھے دھونکل میں واقع اسپتال لےکرگیاکا دوران موٹرسائیکل پرہم پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ کے قریب سے گزرے تھے تو استقبالیہ کیمپ میں اونچی آوازمیں میوزک بجانے پر شوہر کو غصہ آگیا تھا۔ملزم کی بیوی کا کہنا تھاکہ نوید نے بڑبڑاتے ہوئے میوزک بجانے والوں کوبرا بھلا بھی کہا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *