
توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی الیکشن کمیشن کی جانب سےنااہل قرار دینے کےخلاف درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں باقاعدہ سماعت کےلیے مقرر کر لی گئی اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ کی بجائے سینئیرترین جج جسٹس عامر فاروق سماعت کریں گےعمران خان کو سٹےآرڈر ملے گایانہیں،فیصلہ 31 اکتوبر کوہوگا