کارسرکار میں مداخلت : اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

اسلام آباد کی پولیس نے غلام سرور خان، ذلفی بخاری، واثق اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری حاصل کر لیے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عوام الناس کی بڑی تعداد وفاقی حکومت سے سڑکیں کھلوانے کے لیے اپیل کر رہی ہےوفاقی حکومت کی اجازت سے اسلام آباد پولیس، رینجرز اور ایف سی موٹر وے کھلوا سکتی ہیں، اسلام آباد میں معمول کے مطابق کاروبار اور ٹریفک کی آمد و رفت جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا تھا کہ “راستے تب ہی کھلیں گے جب خان صاحب کہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *