پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سری لنکن ٹیم کو شکست

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے ویمن ایشیا کپ میں سری لنکا کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 113 رنز کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *