
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل تمام ٹیموں کے کپتانوں کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد انٹرنیٹ پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔اس حوالے سے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ تبصرے پاک بھارت کپتانوں کی تصویر پر کیے جارہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ہونے والے فوٹوشوٹ میں بابر اعظم اور روہت شرما کی ہنستے اور بغل گیر ہوتے تصویر پر ٹوئٹر پر لوگ دلچسپ کمنٹس کر رہے ہیںایک صارف نے تصویر پر لکھا کہ روہت پاؤں پکڑ رہا ہے کہ بابر برائے مہربانی اس بار ہمیں 10 وکٹس سے نہیں ہرانا