ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کاپاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے بولنگ کافیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس کے موقع پر کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی، ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے۔بابر اعظم نے کہا کہ ٹيم میں مومنٹم ہے اس کو جاری رکھیں گے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ ہماری ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا کہ اچھی پریکٹس کی ہے اور تیاری مکمل ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *