وزیر ااعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے وزیراعظم سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے دورے کی دعوت دی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *