
القادر ٹرسٹ پراپرٹی 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تفتیش کا معاملہ نیب کی ٹیم پی ٹی آئی چیئرمین سے تحقیقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئی نیب ٹیم نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں پی ٹی آئی چیئرمین سے تفتیش کی نیب ٹیم 15 نومبر سے روزانہ کی بنیاد پر تفتیش شروع کر رکھی ہےاحتساب کی خصوصی عدالت کے جج محمد بشیر نے 21نومبر تک پی ٹی آئی چئیرمین کا جسمانی ریمانڈ منظور کر رکھا ہے نیب کو جیل کے اندر ہی تحقیقات کی اجازت دی گئی ہے