لاہور پولیس افسران کے تبادلے کردئیے گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور کے 6 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے. کر دیئے گئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے احکامات جاری کر دئیے۔

سب انسپکٹر گوہر اقبال انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ سٹی تعینات،انسپکٹر محمد بوٹا انچارج انویسٹی گیشن مصطفٰی آباد،سب انسپکٹر صفدر علی انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لاری اڈا جبکہ سب انسپکٹر مبارک احمد کا بطور انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصری شاہ تبادلہ کر دیا گیاسب انسپکٹر محمد عرفان انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ٹبی سٹی تعینات،سب انسپکٹر رضوان الہٰی انچارج انویسٹی گیشن تھانہ باغبانپورہ تعینات کر دیا گیا،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی تمام افسران کو نئی تعیناتی پر فوری رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *