لاہور سمیت دیگر شہروں میں سی ٹی ڈی کی کاروائیاں، 11دہشتگرد گرفتار

Share

سی ٹی ڈی نے مختلف کارروائیوں میں 11دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور سمیت مختلف شہروں میں کارروائی کے دوران 11 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق کالعدم القاعدہ، داعش اور کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں مہتاب ، طارق، گل اعظم، معاویہ، عماد، وارث، جبار شامل ہیں جن کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، دستی بم اور ڈیٹونیٹرز برآمد کیے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *