لانگ مارچ کی کوریج کرنے والے کیمرا مین پر ایس ایچ او،پولیس اہلکاروں کاشدید تشدد

کامونکی میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران لانگ مارچ کی کوریج کرنے والے کیمرا مین ایس ایچ او تھانہ کامونکی اور دیگر پولیس اہلکاروں نےبدترین تشدد کیااس افسوسناک واقعہ کو ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے

پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق کامونکی میں پیش آنے والے اس واقعہ میں ملوث ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایس پی صدر گوجرانوالہ اس واقعہ کی انکوائری کر رہے ہیں جس کے بعد ملوث پولیس اہلکاروں سخت محکمانہ کاروائی میں لائی جائیگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *