قطر میں 20 نومبر سےفٹبال ورلڈ کپ کا آغاز ،گراؤنڈ میں شراب کی فروخت پر پابندی

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے دوران شراب کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔ فیفا نے سٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔فیفا کے مطابق قطر میں شراب پر پابندی کے باعث ورلڈ کپ وینیوز پر بھی فروخت کی ممانعت ہو گی، فٹبال ورلڈ کپ 20 نومبر اتوار سے قطر کے 8 سٹیڈیمز میں کھیلا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *