فٹبال ورلڈ کپ: پہلی بار 3خواتین بطور ریفری مقرر

فیفا فبال ورلڈ کپ میں پہلی بار 3 خواتین بطور ریفری میچز سپر وائزکریں گی۔قطر میں کل 20 نومبر سے شروع ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ کئی لحاظ سے منفرد ہے وہاں ایک اور منفرد بات یہ ہے کہ ایونٹ کے میچز پہلی بار خواتین بطور ریفری میچ سپروائز کریں گی۔ایونٹ کے میچز سپروائز کرنے والی روانڈا کی خاتون ریفری سلیمہ کا کہنا ہے کہ وہ فٹبال ورلڈکپ کا حصہ بننے پر خوش ہیں اور انھیں صنف کی بنیاد پرایونٹ کا حصہ نہیں بنایا گیا بلکہ وہ اس موقع کی حق دار تھیں۔سلیمہ ان تین خواتین میں شامل ہیں جو پہلی بارفٹبال ورلڈ کپ کے میچز سپر وائز کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *