سالٹ رینج کھیوڑہ میں ٹریفک حادثہ، دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق

جہلم کے علاقے کھیوڑہ سالٹ رینج میں ڈمپرکی کئی گاڑیوں کو ٹکر سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈمپرکی بریک فیل ہونےکی وجہ سے پیش آیا، حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *