
بلوچستان کے ضلع خاران میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نور مسکانزئی قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔جسٹس ریٹائرڈ نور مسکانزئی نماز عشاء ادا کر رہے تھے کہ اس دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے
سابق چیف جسٹس مسکانزئی پر حملہ کی زمہ داری کالعدم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرلی ہے