
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج بروز جمعرات سے ان کے حقیقی آزادی مارچ کا دوبارہ آغاز وزیر آباد سے ہو گا۔ وزیرآباد وہ شہر ہے جہاں تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر فائرنگ کی گئی تھی عمران خان کے مطابق ان سمیت 13 افراد کو گولیاں لگیں جبکہ ان کے ایک کارکن معظم اس فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہو گئے۔سابق وزیراعظم عمران خان کے مطابق پاکستان بننے کے بعد یہ تحریک بہت اہم ہے