بلوچستان کی جیلوں میں سزائے موت کے 60 قیدی پھانسی کےمنتظر

محکمہ جیل جات بلوچستان حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کی جیلوں میں 60 قیدی سزائے موت کے منتظر ہیں۔بلوچستان کے 5 قیدیوں کی رحم کی آخری اپیلیں آرمی چیف کے پاس ہیں۔

محکمہ جیل حکام کے مطابق سزائے موت کے 29 قیدیوں کی نظرثانی کی درخواستیں بلوچستان ہائیکورٹ میں ہیں۔19 قیدیوں کی نظرثانی درخواستیں سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہیں، 7 قیدیوں کی رحم کی آخری اپیلیں صدر مملکت کے پاس ہیں۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی بدنام زمانہ

مچھ جیل میں آخری پھانسی 28 جولائی 2016 کو دی گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *