اٹارنی جنرل آف پاکستان اوشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا

مسلم لیگ نواز کے انتہائی قابل اعتماد وکیل اور اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے استعفی دیدیاہے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے نئےاٹارنی جنرل کی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے

بتایا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کیوفاقی حکومت نے نئے اٹارنی جنرل کی تلاش شروع کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *