
انٹربینک میں روپے کی قدر میں 28 پیسے اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 28 پیسے کم ہونے کے بعد 281 روپے پر آگیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کمی ہوئی تھی
جس کے بعد کاروبار کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 28 پیسے پر آگیا تھااس سے قبل جمعہ کو ڈالر 281 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved